
ترجمان پاک فوج نے غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گہرے سمندروں میں فرض نبھانے والا ابپ بیٹے کےلیے سپر ہیرو سے کم نہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے غیر متزلزل عزم کے حامل غازیوں کو یوم دفاع کی مناسبت سے جاری خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی جی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38hTkXL
0 comments: