
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لوگ نااہل حکومت کو بھگانے کے لیے تیار رہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی 3 سالہ کامیابی، مہنگائی، بےروزگاری اور غربت ہے اور ایک ہی صوبہ ہے جہاں پبلک سروس کمیشن پر تالا لگا ہوا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ کیا ہماری…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3mLE7qp
0 comments: