Saturday, May 25, 2019

شوکت خانم ہسپتال کیلئے 24 کروڑ روپے کا چندہ، وزیراعظم کا کراچی والوں سے اظہارِ تشکر

وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے 24 کروڑ روپے کا چندہ دینے پر کراچی کے عوام سے اظہارِ تشکر کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کے فنڈریزنگ افطار میں کراچی کے عوام نے 24 کروڑ روپے کا عطیہ دیا گیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میری قوم کی سخاوت کبھی میرے لئے حیران کن نہیں رہی، انہوں نے کہا کہ انشااللہ جلد رقم اکٹھا کرکے قرضے ادا کردیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Ey5U6z

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times