Monday, January 13, 2020

سابق وزیر خزانہ ہورہے ہیں کنگال، جائیداد نیلامی کا اشتہار جاری۔۔۔ نون لیگیوں پر خاموشی طاری

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ نواز کے رہنما اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ نواز کے رہنما اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیداد نیلامی کا اشتہار جاری کر دیا گیا۔

اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیداد نیلامی کا اشتہارجاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نیلامی 28 جنوری کو 12 بجے ہوگی، 12 کمروں پرمشتمل 4 کنال 17 مرلہ کوٹھی نیلام کی جائےگی۔

اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: نوازشریف کا ہوٹل میں کھانا کھانے کا معاملہ، سینئیر لیگی رہنما نے وضاحت کردی

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ حکومت عجیب حکومت ہے جو کہہ رہی کہ نوازشریف فائیو سٹار ہوٹل میں بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہیں ،پہلی بات تو یہ ہے کہ نواز شریف جہاں بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہیں ، وہ فائیوسٹارہوٹل نہیں لگ رہا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QTfY0K

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times