Friday, April 30, 2021

کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

لاک ڈاؤن

کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔

کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس اور ویکسی نیشن سینٹرزکھلے رہیں گے جب کہ ہفتے اور اتوار کو بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرمکمل پابندی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں سےگزارش ہےآج اشیائے ضروریہ کی خریداری کرلیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3e2pGt9

0 comments:

Popular Posts Khyber Times