Wednesday, September 25, 2019

وزیراعظم عمران خان سے ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکی ملاقات

وزیراعظم عمران خان، ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر
وزیراعظم عمران خان سے ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے ملاقات کی جس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کی طرف سے کشمیریوں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ ہونے کا خدشہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت خطے کی آبادیاتی ترتیب کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اندازے کے مطابق 15 ہزار نوجوانوں کو غیر قانونی حراست میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھارت کو مبصرین کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دینے پر مجبور کریں، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں یہاں کشمیر کا سفیر بن کر آیا ہوں اور میں بھرپور طریقے سے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کروں گ



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2lejQw5

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times