Friday, May 24, 2019

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکہ، دو افراد شہید

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکہ ہوا ہے
کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکہ ہوا ہے، جسکے نتیجے میں دو افراد شہید اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکہ ہوا ہے، جسکے نتیجے میں دو شخص شہید اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے میں امامِ مسجد بھی شہید ہوئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2YIurxq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times