
پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں شرکت نہیں کرے گا۔
پی سی بی حکام نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیاء کپ کے سلسلے میں ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے اعلان کے بعد بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کے فیصلے کے جواب میں آئی سی سی ورلڈ کپ2023بھی نہیں کھیلے گا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل سے بھی الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا، اے سی سی اگر مفادات کا تحفظ نہیں کرسکتا تو پھر اے سی سی میں رہنے کا فائدہ نہیں ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/MBrspqo
0 comments: