پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر مزید کم ہوتی جا رہی ہے۔
آج ڈالر 1 روپے 55 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 216 روپے75 پیسےکا ہوگیا ہے، ہر روز ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کوچھو رہا ہے، گزشتہ روزڈالر215 روپے 20 پیسوں پربند ہوا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/5INcArO
0 comments: