وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے، کہ آبادی کا بڑھنا حکومت کیلئے بڑا مسئلہ ہے۔2030ء تک پاکستان کی آبادی 285 ملین ہو جائیگی یہ تشویشناک صورتحال ہے۔ انہوں نے کیا کہ فیملی پلاننگ بہت ضروری ہے، اس کیلئے علماء اکرام کو کرادار ادا کرنا ہوگا۔ ۔وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے یہ بات پیر کو ورلڈ پالولیشن ڈے کی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/GoqTVbM
0 comments: