Monday, July 18, 2022

وزیراعظم کا الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست

وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے درخواست کرتا ہوں کہ طویل عرصے سے التوا کے شکار پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس پر فیصلہ سنائے۔۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ریاستی اداروں پر بار بار شرمناک حملوں کے باوجود عمران نیازی کو کھلی چھٹی دی جارہی ہے۔عمران نیازی کو دیئے گئے استثنیٰ نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/CWcQt0i

0 comments:

Popular Posts Khyber Times