
پاکستانی اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں ارشد ندیم کو کرکٹ کا کھلاڑی بنا دیا۔میرا نے کہا کہ ارشد ندیم نے بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ان کی محنت نظر آ رہی تھی۔ انہوں نے بہت ایمانداری سے کھیلا۔ حکومت کو ہمارے ہیروز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ فلم انڈسٹری سمیت دیگر شعبوں میں موجود ہیروز اور ہماری کرکٹ کے ہیروز جو پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
واضح رہے کہ ارشد ندیم نے 4 اگست کو جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا تھا اور ٹوکیو اولمپکس میں اچھے کھیل کا مظاہرہ پیش کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3lIuV5x
0 comments: