Monday, February 28, 2022

ایل پی جی کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ
 اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔

قیمت میں اضافے کے بعد 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2758 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 27 روپے ایک پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 233 روپے 78 پیسے ہوگئی ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر اس وقت 2439 روپے 93 پیسے کا ہے۔

 
 


from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/n6UGh7J

0 comments:

Popular Posts Khyber Times