Friday, December 14, 2018

پاکستان نے قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز کردیں

پاکستان نے قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز کردیں
پاکستان نے قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں،

ادھار ایل این جی کے معاملے پر پاکستان اور قطر کے حکام کے درمیان مذاکرات دوحہ میں ہوں گے۔

وزیر خزانہ اسد عمر قطر سے ایل این جی ادھار پر لینے کے لیے مذاکرات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے قطر سے سالانہ 2 ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار پر لینے کی کوشش کی جائے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QWa1Rg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times