Thursday, May 6, 2021

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا

شہزادہ ولیم اور کیٹ

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا ہے۔

شاہی جوڑے نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو بھی اپ لوڈکردی ہے جن میں ان کے یادگار لمحات کی جھلکیاں ہیں۔

یوٹیوب چینل کا نام 'دا ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج' ہے اور چندگھنٹوں میں ہی اسے 78 ہزار سے زائد افراد سبسکرائب کرچکے ہیں جب کہ یہ چینل یوٹیوب انتظامیہ نے ویری فائی(تصدیق) بھی کردیا ہے۔

صارفین کی جانب سے بڑی تعداد میں شاہی جوڑے کو خوش آمدید کیا جارہا ہے اور مبارک باد بھی دی جارہی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3eZD7cu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times