کبریٰ خان نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ کر دیا۔
اداکارہ کبریٰ خان نےشوبز چھوڑنے کے بارے خبروں کی تردید کی ہے۔
ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ فی الحال کچھ عرصے تک انڈسٹری نہیں چھوڑ رہیں،
اگر انہیں یہ محسوس ہوا کہ وہ اپنی سوچ کے مطابق کام نہیں کر پا رہیں تو وہ اپنا راستہ بدل لیںگی۔
ندیم بیگ اور مہوش حیات نے کبریٰ سے فون پر بات کی ہے کہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنا مشکل اور اسے چھوڑناآسان دکھائی دیتا ہے مگر ایسا کچھ مت کرنا جس سے بعد میں پچھتانا پڑے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/34LGnli
0 comments: