Saturday, April 17, 2021

کوہاٹ میں جائیداد کا تنازع، دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

قتل کیس

کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ درہ آدم خیل کے پہاڑی علاقے بوستی خیل میں پیش آیا جہاں ایک گروپ کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ دوسرے گروپ کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئے۔

پولیس نے درہ آدم خیل پولیس اسٹیشن میں واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3n1eOyr

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times