پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا ایک مشترکہ اور کامیاب آپریشن، منشیات کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا، خفیہ اطلاعات پر کئے جانے والے آپریشن کے دوران بارہ سو کلو گرام منشیات ضبط کی گئی جو سمندر کے راستے بیرون ملک سمگل کی جا رہی تھی، پاک بحریہ نے ضبط شدہ منشیات مزید قانونی کارروائی کےلئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2L64fbR
0 comments: