Tuesday, May 28, 2019

آئی سی سی ورلڈ کپ2019 کی افتتاحی تقریب آج لندن میں شروع

آئی سی سی ورلڈ کپ2019 کی افتتاحی تقریب آج (بدھ) لندن میں ہو رہی ہے
آئی سی سی ورلڈ کپ2019 کی افتتاحی تقریب آج (بدھ) لندن میں ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کل (جمعرات) شروع ہونے والے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو چودہ جولائی تک جاری رہے گا۔

ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں تمام ٹیمیں رائونڈ روبن کی بنیاد پر ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلیں گی اور بہترین چار ٹیمیں سیمی فائنل میں مدمقابل ہوںگی۔

عالمی کپ کا پہلا میچ میزبان ملک انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کل (جمعرات) لندن میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان اپنا پہلا میچ جمعے کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2JItxxz

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times