Thursday, July 23, 2020

فروغ نسیم کو تیسری بار وزیر قانون بنانے کا فیصلہ

سینیٹر فروغ نسیم آج وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
سینیٹر فروغ نسیم آج وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فروغ نسیم کو کابینہ میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد انہیں تیسری بار وزیرقانون بنایا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ بیرسٹرفروغ نسیم کا آج بطور وزیرقانون حلف اٹھانے کا امکان ہے ۔

خیال رہے کہ فروغ نسیم نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کی وکالت کے لیے استعفیٰ دیا تھا جب کہ اس سے قبل انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی وکالت کے لیے بھی مستعفی ہو کر دوبارہ کابینہ میں آئے تھے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OUO6ao

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times