ڈاکٹروں نے ان کی مرض سے متعلق بتانے سے گریز کیا ہے تاہم وہ ایک ہفتہ مزید ہسپتال میں زیر علاج رہیں گی۔
بتایا گیا ہے کہ نادیہ جمیل کو خرابی صحت کے باعث ہسپتال داخل کروایا گیا تھا جہاں اب انکی طبیعت قدرے بہتر ہو چکی ہے تاہم مکمل طور پر صحت یاب ہونے کیلئے وہ ایک ہفتہ مزید ہسپتال میں ڈاکٹروں کے زیر نگرانی رہیں گی۔
ڈاکٹروں نے اداکارہ کی بیماری کے حوالے سے کچھ بھی بتانے سے گریز کیا ہے۔
نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
واضح رہے کہ نادیہ جمیل اداکاری کے ساتھ ساتھ کئی فلاحی منصوبے بھی چلا رہی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وہ ایک پرائیوٹ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2TIunfc
0 comments: