Monday, December 24, 2018

وزیراعظم عمران کی کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران کی کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ مسیحی برادری با آسانی اپنا مذہبی تہوار منا سکے۔

وزارت توانائی کے مطابق تمام تقسیم کار کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس موقع پر نظام میں کسی خرابی کو فوری طور پر دور کرنے کیلئے خصوصی ہنگامی ٹیمیں تعینات کریں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2EMlpbR

0 comments:

Popular Posts Khyber Times