Monday, December 24, 2018

آج ہوگا ملتان میں اہم مقابلہ

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا فائنل میچ آج کھیلا جائے گا
راولپنڈی ریمز اور لاہور وائٹس کی ٹیمیں قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل آج ملتان میں کھیلاجائے گا۔

ملتان میں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے سیمی فائنلز پیر کو کھیلا گیا۔ 

پہلے سیمی فائنل میں راولپنڈی کامقابلہ کراچی وائٹس سے ہوا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں لاہور وائٹس اور پشاور کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔

راولپنڈی ریمز نے کراچی وائٹس کو چھ رنز سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں لاہور وائٹس نے اسلام آباد کو اٹھاسی رنز سے شکست دی تھی۔





from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2BCoQyH

0 comments:

Popular Posts Khyber Times