
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعنیاتی کےلیےسمری آگئی ہےسارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔
یہ بھی پڑھیں: جی ایچ کیو نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے: آئی ایس پی آر
انہوں نے کہا کہ اب کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کاسوال ہوگا جو بھی آرمی چیف آئےگا وہ سیاست سے دورملک اوراپنےادارے کا وفادارہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم آفس کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری موصول ہوگئی، وزیر دفاع کی تصدیق
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ تباہ حال معیشت کوسہارا دینے کی کوشش کرےگا نوازشریف نے جس کو بھی تعینات کیا اُسی سےجوڈوکراٹےکیے۔
تعنیاتی کےلیےسمری آگئی ہےسارےنام شامل کرکےادارےنےدوراندیشی کاثبوت دیاہےاب کسی کی پسندناپسندکانہیں میرٹ کاسوال ہوگاجوبھی آرمی چیف آئےگاوہ سیاست سے دورملک اوراپنےادارےکاوفادارہوگا تباہ حال معیشت کوسہارا دینے کی کوشش کرےگانوازشریف نے جس کو بھی تعینات کیااُسی سےجوڈوکراٹےکیے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) November 23, 2022
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/ylWOgeI
0 comments: