Sunday, October 23, 2022

سینیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر وزیر اعظم کا اظہار افسوس

شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ صحافی ارشد شریف کی موت کی افسوسناک خبر سے دکھ ہوا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارشد شریف کے اہلخانہ کو تعزیت بھی پیش کی۔

واضح رہے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو نیروبی میں گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے،ارشد شریف کی موقت کی تصدیق ان کی اہلیہ کی جانب سے ٹوئٹر پر کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا میں قتل، اہلیہ کا دعویٰ

مختلف صحافیوں کی طرف سے ارشد شریف کی کینیا میں موت کے واقعے سے متعلق تعزیتی ٹویٹ کیے گئے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/RBkW8NF

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times