پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور برطانیہ آرمی کی خواتین ہاکی ٹیم کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ترجمان کے مطابق میچ آرمی ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا گیا۔ فائنل برطانوی فوج کی ہاکی ٹیم نے جیتا۔ پاکستان میں تعینات برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر نے بھی فائنل میچ میں شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق نیشنل گیمز میں پاکستان نے 150 گولڈ میڈل حاصل کیے آرمی چیف نے حالیہ نیشنل گیمز جیتنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔
مزید پڑھیں: بھارتی کرکٹرنسیم شاہ کے خلاف کیوں میدان میں آگئے،پوری بھارت میں ہلچل مچ گئی
یاد رہے کہ پاکستان کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران وارم اپ میچز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر وا لی ہے اور ہر کوئی ان کی تعریف کرنے میں مصروف ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QNn3A6
0 comments: