
جمائما بھی ٹویٹر پر پاکستانی سیاست یا عمران خان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں جسے پاکستانی میڈیا خوب کووریج بھی دیتا ہے۔
بعض اوقات لوگ ان سے عمران خان سے متعلق انتہائی حساس اور نجی نوعیت کے سوال کرکے انہیں ماضی میں لے جانے کی کوشش کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں لیکن اس بار ایک شخص نے ایک غیر متعلق پوسٹ پر جمائما خان سے ایسا سوال کردیا کہ وہ تقریبا لاجواب ہوگئیں۔
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) November 20, 2019
جمائما کی ٹویٹر پر کی گئی ایک پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا آپ کبھی عمران خان کیلئے بری طرح روئی ہیں؟۔ جہانزیب نامی اس صارف کے سوال پر لوگوں نے تو انہیں خوب لعن طن کی جبکہ جمائمانے جواب ’واؤ‘ کہہ کر سوال کا جواب دیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37wOzHX
0 comments: