
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کےگردگھوم رہی ہے۔
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی پارٹنرشپ ٹوٹنےوالی ہے۔ڈارروس اورچین کانام لینےسے پہلےشہباز سے پوچھ لیں۔ شہبازشریف شوپیس ہے، فیصلےاور رابطےلندن سے ہورہےہیں، جہاں مایوسی چھاگئی ہے۔ ثنااللہ کی بڑھکیں گلےپڑنےوالی ہیں۔ 10-15دن میں پتالگ جائےگا،کال آتی ہے یا قال پڑتا ہے۔
ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کےگردگھوم رہی ہے۔ن لیگ کی پارٹنرشپ ٹوٹنےوالی ہے۔ڈارروس اورچین کانام لینےسے پہلےشہباز سےپوچھ لیں۔شہبازشریف شوپیس ہے،فیصلےاور رابطےلندن سے ہورہےہیں،جہاں مایوسی چھاگئی ہے۔ثنااللہ کی بڑھکیں گلےپڑنےوالی ہیں۔10-15دن میں پتالگ جائےگا،کال آتی ہےیا قال پڑتاہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 20, 2022
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/tD8U30R
0 comments: