پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
ثانیہ عاشق کی شادی ابوبکر سے ہوئی ہے اور ان کی شادی کی تقریب میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے شرکت کی۔
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے بھی ثانیہ عاشق کی شادی میں شریک ہوئیں اور دلہا و دلہن کو مبارکباد دی۔
مریم نواز نے جوڑے کے ہمراہ اسٹیج پر تصاویر بھی کھنچوائیں۔
مریم نواز نے ثانیہ کی شادی میں سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کیا ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/bgERl8p
0 comments: