
سماجی رابطتے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے غیر جانبدار اور غیر متنازعہ ناموں کے ہوتے ہوئے واضح طور پر ایک متنازعہ شخص کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کیا ہے۔
نگراں وزیر اعلی کی تقرری کو مسترد کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ اس نظام کے خلاف چئیرمین عمران خان کی سربراہی میں جلد فیصلہ کن عوامی تحریک کا آغاز کریں گے۔
الیکشن کمیشن نے غیر جانبدار اور غیر متنازعہ ناموں کے ہوتے ہوئے واضح طور پر ایک متنازعہ شخص کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کیا ھے۔ ہم اس تقرری کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ اس نظام کے خلاف چئیرمین عمران خان کی سربراہی میں جلد فیصلہ کن عوامی تحریک کا آغاز کریں گے۔
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) January 23, 2023
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/CfUIG3a
0 comments: