
وزیر داخلہ شیخ رشید کے نیشنل ایکشن پلان کے تحت مختلف صوبوں کے دورے جاری ہے ،شیخ رشید آج شام 6 بجے کراچی پہنچیں گے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک میں امن و امان کے قیام میں پیش رفت ہوئی ، ذرائع نے کہا کہ دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیےاقدامات کی مانیٹرنگ جاری ہے۔…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3EbOny8
0 comments: