
پی آئی اے ترجمان نے کابل آپریشن سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ چارٹر پروازیں آپریٹ کرنے کیلئے اجازت نامے طلب کرلیے، پروازوں کی روانگی کیلئے کچھ انتظامات کی ضرورت ہے۔ پی آئی اے کے کابل آپریشن سے متعلق ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کابل کی عمومی پروازوں کے خواہشمند ہیں ابھی اس میں کچھ وقت ہے،…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ljU6cV
0 comments: