
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیری منتظرہیں کہ مسئلہ کشمیرپرپاکستان کی پوری قیادت متحدہو۔
اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت کامقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کےخاتمےکااقدام غیرقانونی ہے، کشمیرکےمستقبل کافیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کےمطابق ہوگا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کےمعاملےپراب دنیاکوبیدارہوناچاہیے،کشمیریوں کی آزادی کےبنیادی حقوق کیلئےلڑتےرہیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VhVHad
0 comments: