
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز اور اسحاق ڈار کا جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے بیان میں کہا ہے کہ قومی اداروں کی ساکھ کونقصان پہنچانےوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3mQHQ45
0 comments: