
لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف دس سال پرانی درخواستیں غیر موثر قرار دیتے ہوئے خارج کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل تین رکنی بنچ نے پرویزمشرف، آصف زرداری ، یوسف گیلانی کیخلاف 10سال پرانے کیسوں…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3BDkl4V
0 comments: