
کسٹم حکام نے ایئرپورٹ پر تعینات عملے کو بیرون ملک جانے والے مسافروں کا سامان چیک کرنے کی سخت ہدایات جاری کردیں۔ کسٹم حکام کی جانب سے ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں کو یہ سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ بیرون ملک جانے والوں کا سامان چیک کریں۔ مسافر ساتھ لانے اور لے جانے والے زیورات، قیمتی پتھر اور کرنسی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3t1RBiH
0 comments: