
مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان نے خواتین کےساتھ بدسلوکی کےبڑھتےواقعات پراظہارتشویش کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے لاہورمیں خواتین کےساتھ بدسلوکی کےبڑھتےواقعات پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بگڑتی صورتحال کےذمہ داروزیراعلیٰ اوروزیرقانون پنجاب ہیں، عثمان بزدار،راجہ بشارت کوفوری طورپرمستعفی ہوناچاہیے. عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3AY1IrC
0 comments: