
افغانستان میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، بھارتی میڈیا کی جانب سے طالبان کو بدنام کرنے کی سازش سامنے آگئی۔ امریکی خبر رساں ادارے نے بھارتی دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا اور پرانی ویڈیو کی بنیاد پر بھارتی میڈیا کی طالبان کو بدنام کرنے کی سازش ناکام ہوگئی۔ بھارتی میڈیا نے پرانی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3zb3c1k
0 comments: