
ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر دوران قید ساتھی قیدی کے حملے پر دفتر خارجہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے نے امریکی حکام سے یہ معاملہ اٹھایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے ردِ عمل میں کہا ہے کہ 30 جولائی کو عافیہ صدیقی پر ساتھی قیدی کے ذریعے حملے کے بارے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3glM8OI
0 comments: