Saturday, August 21, 2021

طالبان نے افغانستان کی جنگی صورتحال میں ایک اچھا سیاسی کھیل کھیلا اور صبر کا مظاہرہ کیا: شیریں مزاری

شیریں مزاری

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کی جنگی صورتحال میں ایک اچھا سیاسی کھیل کھیلا اور صبر کا مظاہرہ کیا۔ کراچی میں وفاقی وزیر شیریں مزاری نے افغانستان کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور بھارت کے فوجی عزائم کے بجائے جیو اکنامکس کافروغ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ…



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3AVek2C

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times