
کراچی کے علاقے کورنگی میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر دو افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کورنگی مہران ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں خاتون ٹینک کی صفائی کے دوران بے ہوش ہوکر پانی میں جاگری، اسی دوران پڑوسی خاتون کو نکالنے کے لئے ٹینک میں گیا تو وہ بھی ڈوب گیا۔ واقعے کے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3D4m5VP
0 comments: