
وزیراعظم عمران خان نےچیئرمین پی سی بی احسان مانی کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی پیر کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرینگے اور انہیں اپنی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرینگے، کتنی غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئیں؟پی سی بی نےکیاکیا؟ تمام تر تفصیلات وزیراعظم سے شیئر کی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احسان مانی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ghxCHJ
0 comments: