
پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے، کوشش کریں گے کہ اچھا اسکور کریں۔
قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور کراچی ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔
خیال رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jdmtYK
0 comments: