
ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے
نیازی کالونی کے رہائشی یوسف کمبوہ کا قربانی کا جانور صبح کوئی کھول کر لے گیا۔ تین گھنٹے کی تلاش کے بعد پتا لگا کہ قصائی نے ان کے ہم نام ہمسائے محمد یوسف کےکے بجائے یوسف کمبوہ کا جانور کھولا اور قربان کردیا۔
یہی نہیں جانور کو قربان کرنے کے بعد اس کا گوشت بھی تقسیم کردیا گیا، حقیقت سامنے آنے پر محمد یوسف نے اپنا جانور یوسف کمبوہ کے گھر بھجوا دیا تاکہ وہ بھی سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کرسکیں۔
رحیم یار خان , نیازی کالونی ہمسایوں کے قصائی نے غلطی سے شہری کا جانور قربان کر کے گوشت بھی تقسیم کر دیا- pic.twitter.com/4MQY9pkEIG
— RYK TIMES (@RYKTimes) August 1, 2020
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33i0YAa
0 comments: