
معروف قانون دان اعتزاز احسن نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے بارے میں قانون کی روشنی میں اہم بیان جاری کیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا مکمل اختیار صرف وزیراعظم کو حاصل ہے، آرمی چیف کی تقرری میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی ۔
معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہاہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا مکمل اختیار صرف وزیراعظم کو حاصل ہے، آرمی چیف کی تقرری میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر نے آرمی چیف کو توسیع دی تو کوئی قانونی قباحت نہیں ،عدالت کو اس معاملے پر مداخلت کا کوئی اختیار نہیں۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ کابینہ کے کتنے ارکان نے حمایت کی یا نہیں یہ بات بھی اہم نہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/34oNtfH
0 comments: