اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ملک بھر میں 80 فیصد طلباء کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
All Board exams are cancelled. No confusion on that. 80% students have no issues. There are some categories like repeaters or improvers and private students and some others whose issues need to be addressed and will be by Friday https://t.co/Mnwy1Nrgx7
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) May 11, 2020
شفقت محمود نے کہا کہ دوبارہ امتحان دینے، نمبر بہتر کرنے، اور پرائیویٹ امتحان دینے والے طلباء کی کیٹیگریز ہیں جن کے مسئلہ حل کرنے کی ضرورت ہے اور یہ مسئلہ جمعہ تک حل ہو جائے گا۔
اس سے قبل وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔
7 مئی کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں تمام بورڈز کے امتحانات بھی منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2zvq0P3
0 comments: