Monday, May 11, 2020

سعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتیں گر گئیں

سعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتیں گر گئیں
دنیا میں تیل کی پیداوار کے سب سے بڑے ملک سعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملک میں ہائی پیٹرول فی لیٹر 1.47 ریال سے کم ہو کر 86 ہلالے کا ہوگیا ہے۔

اسکے علاوہ نارمل پیٹرول صرف 67 ہلالے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آچکی ہیں



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3bjXg9d

0 comments:

Popular Posts Khyber Times