Thursday, May 28, 2020

کراچی طیارہ حادثہ میں متعدد ورثا کو غلط لاشیں حوالے کردی گئیں، اہم انکشاف سامنے آگیا

طیارہ حادثہ
سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ میں متعدد ورثا کو غلط لاشیں حوالے کردی گئیں ہیں۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے بتایا کہ دو دن تک نان سائنٹیفک بنیادوں پر لاشیں حوالے کرنے سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ اسکواڈرن لیڈر زین العارف کی ڈیڈ باڈی کے دو خاندان دعویدار ہیں جبکہ ایک لاش پر پڑی چادر تبدیل ہونے سے سیریل نمبر تبدیل ہوگیا، متاثرہ فیملی نے ڈی این اے ٹیسٹنگ کے باوجود ڈیڈ باڈی لینے سے انکارکیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ZJsZPf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times