
پاکستانی کامیڈین امان اللہ انتقال فرما گئے۔
امان اللہ طویل عرصے سے گردوں اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔
طبعیت خراب ہونے پر معروف کامیڈین اور اداکار امان اللہ خان کو دوبارہ اسپتال داخل کرایا گیا۔
گزشتہ روز معروف کامیڈین کے اہلخانہ کی جانب سے دعاؤں کی اپیل کی گئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3cEslGS
0 comments: