Saturday, December 21, 2019

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو منہ توڑ جواب، کئی فوجی ہلاک

پاک فوج
بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائز معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق دیوا سیکٹر میں بھارتی چوکیوں کو تباہ کر دیا گیا ہےجبکہ بھارتی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ

 

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی طرف سے وقفے وقفے سے سیز فائز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

دوسرے جانب آئی ایس پی آر نے بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے بتایا ہےکہ نیلم ویلی میں کیرن سیکٹر پر کوئی بڑی کارروائی نہیں ہوئی،بھارتی میڈیا اس حوالے سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Qcp6M3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times